نور تجلی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - وہ چمک یا روشنی جو حضرت موسی علیہ اسلام کو کوہ طور پر نظر آئی تھی، خداوند تعالٰی کا جلوہ۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - وہ چمک یا روشنی جو حضرت موسی علیہ اسلام کو کوہ طور پر نظر آئی تھی، خداوند تعالٰی کا جلوہ۔